جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کی فوج دنیا کی سب سے قابل اور بہترین فوج ، دنیا کو چاہئے کہ۔۔ صدر مملکت عارف علوی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں ملک کی مسلح افواج کو خراج تحسین۔۔دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کوکیا بڑی آفر کر دی

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج دنیا کی سب سے قابل اور بہترین ہیں اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہم سب سے زیادہ کامیاب رہے اور دنیا کو ہم سے سیکھنا چاہئے۔ صدر مملکت عارف علوی نے اس موقع پر دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونیوالے مسلح افواج کے جوانوں ، افسروں اور پولیس کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ دنیا کو ہم سے سیکھنا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…