بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گورنر بلوچستان کیلئے اہم سیاسی شخصیت کو فیورٹ قراردے دیاگیا،امیر جوگیزئی کا نام مسترد ہونے کے بعد اب کس کو گورنر بنایاجارہاہے؟نام سامنے آگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) گورنر بلوچستان کیلئے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے، بلوچستان عوامی پارٹی کے عبدالقدوس بزنجو کو گورنر بلوچستان بنانے کیلئے اسلام آباد میں اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں، عبدالقدوس بزنجو کو گورنر بنانے میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سرفہرست ہیں اور اس مقصدکیلئے وزیراعظم عمران خان کو بھی قائل کیا جارہا ہے، گورنر بلوچستان کیلئے

نامزد ڈاکٹر امیر جوگیزئی کے خلاف بھی سازشی کئی کئی چالیں چل رہے ہیں اور ان کا راستہ روکنے کیلئے مختلف حربے استعمال کئی جارہے ہیں، ان کا راستہ روکنے کیلئے 12سال پرانا نیب مقدمہ بھی سامنے لایا گیا ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ گورنر بلوچستان کیلئے عبدالقدوس بزنجو کا نام سامنے آیا ہے اور اس کے بدلے سپیکر صوبائی اسمبلی کا عہدہ پی ٹی آئی کے کسی ممبر کو دیا جائے گا۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…