پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

گور نر ہاؤس لاہور کو عوام کیلئے کھولے جانے پر عوام کی لائنیں لگ گئیں،صرف ایک دن میں کتنے ہزار مرد خواتین اور بچوں نے دورہ کیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) گور نر ہاؤس لاہورمیں 20ہزار کے قریب مرد خواتین اور بچوں کی آمد ہو ئی ‘گور نر ہاؤس کالان وزیر اعظم عمران خان اور گور نر پنجاب چوہدری محمدسرورکے حق میں نعروں سے گونجتا رہا‘ عوام گور نر ہاؤس لاہور کو عوام کیلئے کھولے جانے پر انتہائی پر جوش نظر آئے ۔تفصیلات کے مطابق گور نر ہاؤس لاہورکو عوام کیلئے کھولے جانے کے فیصلے کو عوام میں بے حد پسند کیا گیا ہے جسکی وجہ سے گور نر ہاؤس کے الحمراء کی جانب موجود گیٹ پر لوگوں کی آمد مقررہ وقت 10بجے کیبجائے 9بجے ہی

شروع ہوگئی اور گور  نر انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق اتوار کے روز گور نر ہاؤس کی سیر کیلئے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سے مجموعی طور پربیس ہزار کے قر یب مرد خواتین اور بچے گور نر ہاؤس آئے ہیں جبکہ گور نر ہاؤ س کھولے جانے کی خوشی مختلف افراد اور فیملیز گور نر ہاؤس کے لان میں وزیر اعظم عمران خان اور گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کے حق میں نعرے لگا کراپنی خوشی کاا ظہار کرتے رہے اور توقع کا اظہار کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں تحر یک انصاف ملک میں مکمل تبدیلی لیکر آئیگی ۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…