بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

محرم الحرام کی تعطیلات کے دوران بھی بی آرٹی پر کام جاری رکھنے کافیصلہ ،منصوبہ کب مکمل ہورہاہے؟ بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)محرم الحرام کی تعطیلات کے دوران بھی بی آرٹی پر کام جاری رکھنے کافیصلہ ،نویں محرم الحرام کے باعث کنسٹرکشن کمپنیوں نے نوتھیہ روڈکو ٹریفک کیلئے کھولا رکھنے کابھی فیصلہ کیا ہے۔ بی آرٹی منصوبے پر کام تیزی سے جاری رکھنے کے فیصلے کے پیش نظر تعطیلات میں بھی کام جاری رکھا جائے گا جبکہ ریچ ٹو اور ریچ ون پر تیار ہونے والی پلز پر سڑک کی تعمیر کاکام شروع کردیا ہے نویں

اور دسویں محرم الحرام کو بھی میٹرو بس منصوبے پر کام جاری رکھا جائے گا ۔ ترجمان کے مطابق نویں محرم الحرام کوصدرمیں جلوس کے پیش نظر عام ٹریفک کو نوتھیہ روڈ پر منتقل کیا جائے گا ۔منصوبے پراعلیٰ معیار اوربین الاقوامی کوالٹی معیارکے مطابق کام تیزی سے جاری ہے اور27کلومیٹرمنصوبے پرتیزی سے کام جاری ہے ریچ ون کو د سمبر تک اور ریچ ٹو کو ممکنہ طور پر آئندہ سال کے فروری تک مکمل کر لیا جائے گا۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…