جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان بطور وزیراعظم بروز منگل کو کس ملک کا پہلا دورہ کرنے والے ہیں ؟ بڑی خبر آگئی

datetime 16  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان اپنے پہلے دورے سعودی کیلئے بروز منگل کو روانہ ہوں گے ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب میں تیل کی ادائیگیوں کے موخر کرنے سے متعلق معاملے پر بات چیت ممکن ہے۔ جبکہ چین اور سعودی عرب پاکستان کو

مالیاتی امداد میں بڑی رقم دینے کیلئے بھی تیار ہو گئے ہیں ۔ تاہم سعودی عرب سی پیک منصوبے میں شمولیت کا ارادہ بھی کر چکا ہے ۔ حکومت سعودیہ نے پاکستان کو آسان شرائط پر ساڑھے پانچ ارب ڈالر دینے کا بھی اعلان کیا ہے ۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان بروز منگل سعودی عرب کا پہلا دورہ کریں گے ۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…