اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

صرف میں ہی شریف خاندان کو مشکلات سے نکال سکتی ہوں، کلثوم نواز کی آخری رسومات میں شریک سفید لبادے میں ملبوس خاتون نے سب کو چونکا دیا، یہ کون ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوز ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کی آخری رسومات میں شریک سفید لبادے میں ملبوس ایک خاتون نے شریف خاندان کو مشکلات سے نکالنے کا دعویٰ کر دیا، آخری رسومات میں شریک اس خاتون نے کہا کہ اگر پوری دنیا میں شریف خاندان کو کوئی مشکلات سے نکال سکتا ہے تو وہ میں ہوں۔ سفید لبادے میں ملبوس اس خاتون

نے کہا کہ شریف خاندان اگر مجھ سے رابطہ کر لے تو 101 فیصد یہ لوگ مشکلات سے نکل سکتے ہیں، جب اس خاتون سے پوچھا گیا کہ آیا وہ کوئی روحانی شخصیت ہیں یا کوئی جادوگرنی تو اس نے کہا کہ میں بڑے دعوے نہیں کرتی بس نماز اور قرآن پاک پڑھتی ہوں اور اسی سے لوگوں کے مسائل بھی حل کرتی ہوں۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…