ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

حکمران اتحاد کو بڑا جھٹکا،تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے اتحاد میں بڑی دراڑ پڑ گئی،کون سے وعدہ نہیں نبھایاگیا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کیلئے سرگرمیاں تیز کر دیں، مقامی رہنماں کی گورنرسندھ کی قیادت میں اتحادیوں سے ملاقاتیں شروع ہو گئیں، گورنرسندھ نے ناراض ایم کیوایم رہنماوں کو وزیراعظم کی آمد پرتحفہ دینے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ نے

ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی یقینی بنانے کے لیے اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔ تحریک انصاف کا وفد گورنرسندھ کی قیادت میں روٹھے اتحادی کو منانے بہادرآباد پہنچا۔ذرائع نے بتایا کہ وعدے کے مطابق تیسری وزارت نہیں دی گئی، ایم کیوایم ناراض ہے، ایم کیوایم رہنماوں نے گورنر سندھ سے پوچھا کہ وزیراعظم دورہ کراچی پرعوام کے لیئے کونسا تحفہ لیکر آرہے ہیں، گورنرسندھ نے بولے وزیراعظم کے دورے میں ان کی خفگی دورکردی جائے گی۔اس موقع پر گورنر نے ضمنی انتخابات سمیت دیگر معاملات پر ایم کیوایم کی حمایت کی یقین دھانی بھی چاہی، ایم کیوایم رہنماوں نے عمران اسماعیل کو دورے کے بارے میں میڈیا سے بات نہ کرنے کامشورہ دیا۔ گورنر سندھ ایم کیوایم مرکز سے جاتے ہوئے اپنے میزبانوں کو الوداع کہنا تک بھول گئے اورگاڑی میں بیٹھتے ہوئے یاد آنے پرواپس نکلے اورمیزبانوں کو خداحافظ کہا عامرخان کا کہنا تھا کہ گورنرکے دورے کا کوئی خاص ایجنڈہ نہیں۔اس سے قبل پی ٹی آئی کیوفد نے گورنر سندھ کی قیادت میں پیر پگاڑا پیر صبغت اللہ شاہ راشدی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…