ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیموں کی تعمیر۔۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نےقوم کا بڑامسئلہ حل کر دیا،ڈیم فنڈز کیلئے اتنی بڑی رقم دینے کا اعلان کر دیا کہ جان کر جسٹس ثاقب نثار کی خوشی کی انتہا نہیں رہے گی

datetime 14  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی تا میانوالی ریل کی افتتاحی تقریب، شیخ رشید نے چیف جسٹس کا بڑا مسئلہ حل کرتے ہوئے ریل کرایوں میں اضافے کی رقم ڈیم فنڈز کیلئے مختص کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی تا میانوالی ریل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے شاندار اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ریل کرایوں میں ایک تا 10فیصد اضافہ کیا ہے اور یہ اضافے کی رقم ڈیم فنڈ میں دی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…