ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ ادا، نماز جنازہ سے قبل نواز شریف نے مولانا طارق جمیل کے کان میں کیا بات کہی جس پر انہوں نے انکار میں سر ہلا دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی کے سبزہ زار میں مولانا طارق جمیل نے پڑھائی جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اپنی اہلیہ کے آخری سفر میں نواز شریف خود قافلے کی قیادت کرتے ہوئے گاڑی ڈرائیو کر کے شریف میڈیکل سٹی تک لائے اس موقع پر ان کے ساتھ مولانا طارق جمیل بھی گاڑی میں ہمراہ تھے۔ نماز جنازہ سے قبل نواز شریف نے مولانا طارق جمیل کے کان میں کچھ کہا جس پر مولانا طارق جمیل نے انکار میں سر ہلادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…