جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

اہلیہ کا سفر آخرت،نواز شریف خود گاڑی ڈرائیور کرکے جنازہ گاہ تک لیکرآئے انکے ساتھ گاڑی میں اور کون موجود تھا؟

datetime 14  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کیلئے صف بندی ، پنڈل بھر گیا، میت شریف میڈیکل سٹی پہنچا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کیلئے صف بندی کر لی گئی ہے اور شریف میڈیکل سٹی کا سبزہ زار جہاں نماز جنازہ ادا کی جائیگی لوگوں سے بھر چکا ہے۔جاتی امرا فارم سے گاڑیوںکے

قافلے کی شکل میں میت کو شریف میڈیکل سٹی لایا گیا۔ شریف میڈیکل سٹی کے سبزہ زار میں تل دھرنے کی بھی جگہ نہیں ۔اپنی اہلیہ کے آخری سفر میں نواز شریف خود قافلے کی قیادت کرتے ہوئے گاڑی ڈرائیو کر کے شریف میڈیکل سٹی تک لائے اس موقع پر ان کے ساتھ مولانا طارق جمیل بھی گاڑی میں ہمراہ تھے۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…