بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کی 6، خیبرپختونخوا کی 5،پنجاب اسمبلی کی3اور سندھ اسمبلی کی ایک نشست پر امیدواروں کا اعلان کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کی 6،خیبرپختونخوا کی 5،پنجاب اسمبلی کی3اور سندھ اسمبلی کی ایک نشست پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔ فواد چوہدری کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام جاری کردیے ۔این اے 56 سے ملک خرم جبکہ 53 سے علی اعوان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے، این اے 63 سے منصور حیات خان، 131 سے ہمایوں اختر خان انتخاب لڑیں گے، این اے 243 سے

محمد عالمگیر خان، 247 سے آفتاب صدیقی انتخاب میں حصہ لیں گے۔ تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کے نام جاری کردیے ہیں ۔پی کے 3 سے ساجد علی، پی کے 7 سے فضل مولا، پی کے 97 سے فیصل امین خان، پی کے 78 سے محمد عرفان اور پی کے 99 سے آغا اکرام اللہ گنڈاپور میدان میں اتریں گے۔ پی ایس 87 سے سردار قادر بخش کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے، پی پی 27 سے شاہنواز راجہ، پی پی 296 سے اویس دریشک اور پی پی 272 سے زہرہ بتول تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…