ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

تعلقات کے نئے دور کا آغاز، مالی مشکلات میں پھنسے پاکستان کیلئے سعودی عرب نے کتنے ارب ڈالر کا بندوبست کر دیا؟ حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے سعودی عرب پاکستان کے اکاؤنٹ میں آٹھ سے دس ارب ڈالر رکھے گا۔ معروف صحافی نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے اور

اس کے مطابق سعودی عرب پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے 8 سے 10 ارب ڈالر پاکستان کے اکاؤنٹ میں رکھے گا، واضح رہے کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی ہر ممکن مدد کی ہے اور اس مشکل کی گھڑی میں بھی سعودی عرب نے پاکستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…