ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے فنانس ایکٹ 2018 کے انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم کر دیں،4 لاکھ سے 48لاکھ روپے سالانہ آمدن پر بڑے ٹیکس عائد،تفصیلات جاری

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی حکومت نے فنانس ایکٹ 2018 کے انکم ٹیکس آرڈیننس میں بعض ترامیم کر د یں،چار لاکھ روپے تک سالانہ آمدن پر کوئی ٹیکس نہیں ہو گا ،آٹھ لاکھ روپے سے 12 لاکھ روپے سالانہ آمدن پر 2 ہزار روپے ٹیکس ہو گا جب کہ 12 لاکھ روپے سے 24 لاکھ روپے تک سالانہ آمدن پر 5 فیصد انکم ٹیکس ہو گا، 24 لاکھ روپے سے 48 لاکھ روپے تک سالانہ آمدن پر 60 ہزار روپے ٹیکس ہو گا،اڑتالیس لاکھ روپے سے زیادہ سالانہ آمدن پر 3 لاکھ فکسڈ ٹیکس اور

اضافی 15 فیصد دینا ہو گا۔جمعرات کو حکومت نے فنانس ایکٹ2018کے انکم ٹیکس آرڈیننس میں بعض ترامیم کردیں ، تنخواہ دار طبقے کیلئے دی گئی رعایت کم کردی گئی ،4لاکھ روپے تک سالانہ آمدن پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا، 4 سے 8لاکھ روپے سالانہ آمدن پر2ہزار روپے ٹیکس ہوگا ، 12سے24لاکھ روپے تک سالانہ آمدن پر 5فیصد انکم ٹیکس ہوگا ، 24لاکھ سے 48لالھ روپے تک سالانہ آمدن پر60ہزار روپے ٹیکس ہوگا ، 24 لاکھ سے زیادہ اور48لاکھ روپے سے کم رقم پر 10فید اضافی ٹیکس ہوگا ، 48لاکھ روپے سے زیادہ کو سالانہ آمدن پر3 لاکھ فکسڈ ٹیکس اور اضافی15فیصد دینا ہوگا ، تنظیموں اور ایسوسی ایشن آف پرسنز کیلئے ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کردی گئی ۔ ایسوسی ایشن آف پرسنز کی 4لاکھ روپے سے سالانہ آمدن پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا ، ایسوسی ایشن آف پرسنز کی 4لاکھ سے12لاکھ روپے تک سالانہ آمدن پر 4فیصد ٹیکس ہوگا ، آمدن پر40ہزار روپے فکسڈ ٹیکس ہوگا ۔ ایسوسی ایشن آف پرسنز کی 12لاکھ سے24لاکھ روپے تک سالانہ آمدن پر 10فیصد اضافی ٹیکس ہوگا ۔ ایسوسی ایشن آف پرسنز کی 24سے36لاکھ روپے تک سالانہ آمدن پر15فیصد اضافی ٹیکس ہوگا ۔ ایسوسی ایشن آف پرسنز کی 24لاکھ سے 36 لاکھ روپے سالانہ آمدن پر ایک لاکھ 60ہزار روپے فکسڈ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…