بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تباہ کن قدرتی آفت آنے کا اندیشہ، راولپنڈی، اسلام آباد شدید خطرے میں، محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کر دی، ہائی الرٹ

datetime 13  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات 13 ستمبر کو رات بارہ بجے اور 15 ستمبر شام چھ بجے کے درمیان شدید طوفان کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں میں زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار 150۔120کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی، شدید آندھی طوفان کے ساتھ ساتھ شدید قسم کی بارش کا بھی امکان ہے، اس تیز رفتار طوفان کی بدولت کچھ علاقوں میں ایک گھنٹہ یا دو گھنٹے میں 100 ملی میٹر کی بارش کا امکان ہے

اس شدید بارش کی بدولت سیلاب کا بھی امکان ہے، اسلام آباد میں کم از کم درجہ حرارت 12 سے 14 سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقہ جات میں ہزارہ، کوہاٹ، مالاکنڈ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور اورملک کے مغربی علاقوں فاٹا اور خیبر پختونخوا میں بھی شدید آندھی اور بارش کا امکان ہے اس کے علاوہ ملک کے زیادہ تر حصے میں انتہائی خطرناک ہوائی طوفان کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…