ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن کا میٹرو بس منصوبے پر بڑی سبسڈی دینے کا اعتراف،حیرت انگیز وجہ بتادی ، تحریک انصاف حکومت کو انتباہ کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں حکومتیں پبلک ٹرانسپورٹ کو سبسڈی فراہم کرتی ہیں، اگر میٹرو بس منصوبہ اتنا ہی خراب ہے تو حکومت پشاور میں 70ارب روپے کی لاگت سے یہ منصوبہ کیوں بنا رہی ہے۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر میٹرو بس منصوبہ

اتنا ہی خراب ہے توپی ٹی آئی حکومت پشاور میں 70ارب روپے کی لاگت سے میٹرو بس منصوبہ کیوں بنا رہے ہیں۔ موجودہ حکومت کی اقتصادی پالیساں سمجھ سے بالاتر ہیں۔ حکومت میٹرو بس پر سبسڈی واپس لینے سے پہلے منصوبے پر غور کرے۔ خرم دستگیر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں حکومتیں پبلک ٹرانسپورٹ کو سبسڈی فراہم کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…