ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی اپنے دفتر میں ایسا کام کرتے ہوئے تصویر منظر عام پر آ گئی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا، سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 13  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اپنے دفتر میں کام کرتے ہوئے سو گئیں، ان کی اپنے دفتر میں سو جانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے، حکومت میں آنے سے قبل تحریک انصاف میں شیریں مزاری ایک متحرک کارکن سمجھتی جاتی تھیں، اپنے سرکاری دفتر میں سونے کی تصویر آنے پر کچھ لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں تو

کچھ لوگ انتہائی دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں، ایک صارف نے ان کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ تحریک انصاف والے تبدیلی کا نعرہ لگاتے تھے لیکن وہ خود نیند کے مزے لے رہے ہیں، کچھ سوشل میڈیا صارفین نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ نئی حکومت کے وزیر دن رات کام کرتے ہیں اور تھک جاتے ہیں اور اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ وہ کچھ دیر کے لیے دفتر میں آرام کر لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…