پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

چکوال میں لرزہ خیز واقعہ، دو بیٹیوں نے والد کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا،انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چکوال(آئی این پی)قصبہ میانی تھانہ کلر کہار کے علاقے میں خون سفید ہوگیا ، دو بیٹیوں نے والد کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔ علیم الرحمن ولد عبدالکریم سکنہ میانی نے درخواست دی کہ وہ گھر داخل ہوا تو دیکھا کہ اس کی ہمشیرہ ملزمہ مصبحہ کریم کے ہاتھ میں گھوٹنا تھا وہ اور سمیعہ کریم کچن میں تھیں جو اسے دیکھ کر بھاگ گئیں جو کمرہ میں جاکر

دیکھا تو والد عبدالکریم خون میں لٹ پت پڑا تھا جس کے سر پر تشدد اور تیز دار آلہ کے زخم تھے اور کان و منہ سے خون نکل رہا تھا جن کو لیکر ہسپتال پہنچا تو وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوئے وجہ عناد والد کی گھر میں ڈانٹ ڈپٹ ہے۔ سب انسپکٹر ہومیو سائیڈ سرکل خاور سعید نے مقدمہ درج کر کے ملزماؤں کی تلاش شروع کردی ہے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…