جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

بیگم کلثوم نواز نے ایک اچھی بیوی ثابت کر کے دکھایا ٗ آج جس حالت میں وہ دنیا سے رخصت ہوئیں ۔۔۔! جاوید ہاشمی کے صبر کا پیمانہ لبریز،بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 11  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید ہاشمی نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز نے ایک اچھی بیوی ثابت کر کے دکھایا ۔ ایک بیان میں جاوید ہاشمی نے کہاکہ بیگم کلثوم نواز کافی عرصے سے کینسر کے مرض کا سامنا کر رہی تھیں ٗ بیگم کلثوم نواز نے پارٹی اور فیملی کو کھڑا کیا، بیگم کلثوم نواز نے

جمہوریت کیلئے جدوجہد کی، وہ بات منوانا جانتی تھیں اور لوگ ان کی بات سنتے اور مانتے تھے ٗان کی زندگی ایک روشن باب ہے جمہوریت کا بھی اور پاکستان کی سیاسی تاریخ کا بھی ٗآج جس حالت میں وہ دنیا سے رخصت ہوئیں انتہائی رنجیدہ حالات میں بیٹی کہیں ہیں اور خاوند کہیں اور ہے ٗپارٹی کے لوگ کہیں اور ہیں، بیگم کلثوم نواز نے ایک اچھی بیوی ثابت کر کے دکھایا۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…