اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت پاکستان کے احکامات کے بعد پاکستان ہائی کمیشن کی پیشکش شریف خاندان نے شکریہ کے ساتھ مسترد کردی،دوٹوک اعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2018 |

لندن(نیوزڈیسک) تفصیلات کے مطابق لندن میں شریف فیملی نے بیگم کلثوم نواز کے جسد خاکی کو لندن سے پاکستان لائے جانے کے حوالے سےپاکستان ہائی کمیشن کی تعاون کی پیشکش شکریہ کے ساتھ رد کردی ہے ، شریف فیملی کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ میت کی پاکستان روانگی اور جنازہ کے تمام انتظامات شریف فیملی خود کرے گی اور اس حوالے سے انہیں پاکستان ہائی کمیشن کے کسی تعاون کی کوئی ضرورت نہیں ہے لندن ہائی کمیشن کو شریف

خاندان کی سہولت کیلئے احکامات جاری کئے تھے ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوںنے کہا کہ لندن ہائی کمیشن کو مرحومہ کے خاندان کو تمام سہولیات کی فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔ جس کے بعد پاکستان ہائی کمیشن نے شریف فیملی سے رابطہ کرکے انہیں بیگم کلثوم نواز کے جسد خاکی کو پاکستان منتقل کرنے کے حوالے سے ہر قسم کے تعاون کی پیشکش کی تھی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…