جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

’’یہ اللہ کا قانون ہے کہ بدعنوان آدمی کچھ دن بچتا ہے اور پھر پکڑا جاتا ہے‘‘ صدر مملکت کے اس بیان پر ن لیگ کا بھی ردعمل سامنے آگیا،ممنون حسین نے یہ بات نواز شریف نہیں بلکہ کس کیلئے کہی ہے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما مشاہد اللہ نے کہاہے کہ صدر مملکت نے اپنے بیان میں لیگی رہنمائوں کی طرف اشارہ نہیں کیا بلکہ ان کا اشارہ موجودہ حکومت میں شامل ان وزراء کی جانب تھا جو مشرف کابینہ میں شامل رہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد اللہ نے کہا کہ صدر ممنون حسین کہ کہنے کا مطلب ہے کہ موجودہ حکومت میں جو لوگ کرپٹ لوگ شامل ہیں وہ عنقریب پکڑے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ

کابینہ میں جو لوگ شامل ہیں ان میں اکثر وہ لوگ ہیں جو پرویز مشرف کی کابینہ میں بھی شامل تھے ۔ صدر منمون حسین کا شارہ لیگی رہنمائوں کی جانب نہیں تھا ۔واضح رہے کہ صدر مملکت ممنون حسین نے لندن میں ایک صحافی سے ان سے سوال پر کہ پانامہ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟صدر مملکت نے جواب دیا کہ میں ہمیشہ سے احتساب کا قائل رہا ہوں، پاکستان میں جو بدعنوانی ہوئی ہے ٗیہ اللہ کا قانون ہے کہ آدمی کچھ دن بچتا ہے اور پھر پکڑا جاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…