پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

شاہ سلمان کے بعدسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بھی عمران خان کو ٹیلی فون، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی،بڑی پیشکش کردی

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے گفتگو کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے ،ہم پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات مزید مستحکم کرنا چاہتے ہیں ۔اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ ولی عہد کی زیر نگرانی سعودیہ میں کرپشن کے خلاف موثر مہم چلائی گئی ،بہترین گورننس کرپشن کے

خاتمے سے ہی ممکن ہے ،ہم بھی ولی عہد کے تجربات سے استفادہ کریں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاک سعودی تعلقات کومزید مستحکم کیا جائے گا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے بھی عمران خان کو ٹیلی فون کر کے جیت کی مبارکبا د دی تھی اور انہیں سعودی عرب کے دورے کی دعوت بھی دی تھی جواب میں عمران خان نے دعوت قبول کرتے ہوئے سعودی فرمانروا کو بھی پاکستان آنے کی دعوت دی تھی ۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…