اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔سری لنکن بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے میں ایک سائیڈ میچ، 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا ا آغاز 17 جون کو ٹیسٹ میچ سے ہوگا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 25 جون اور تیسرا 3 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ایک روزہ میچز کا آغاز11 جولائی سے ہوگا جس کے بعد دوسرا میچ 15، تیسرا 19، چوتھا 22 اور پانچواں اور آخری ون ڈے 26 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ اسی طرح 2 ٹی ٹوئنٹی میچز 30 جولائی اور یکم اگست کو کھیلے جائیں گے
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریزکا شیڈول جاری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ بنا لیا
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
اللہ سے خوش قسمتی مانگو
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد
-
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کردیاگیا
-
پاکستان بھر سے اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
-
فریج کے بغیر قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا زبردست طریقہ
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ
-
امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ جنگ بندی معاہدے کی اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































