پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کے طاقتورترین ممالک میں پاکستان کا 22واں ،بھارت15واں،سعودی عرب نویں نمبر پر

datetime 8  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) بزنس انسائڈر ویب سائٹ تازہ ترین درجہ بندی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا کے طاقتور ترین 25ممالک کی فہرست میں پاکستان 22ویں،بھارت 15ویں،سعودی عرب نویں جبکہ امریکہ بدستورپہلے ،روس دوسرے اورچین تیسرے نمبرپر ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بزنس انسائڈر ویب سائٹ نے تازہ ترین درجہ بندی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ 2018ء کے دوران دنیا کے طاقتور ترین 25ممالک کی فہرست میں

پاکستان 22نمبر پر جبکہ سعودی عرب کا نمبرنواں ہے۔ بزنس انسائڈر نے عسکری و اقتصادی پالیسی کی اہمیت اور قومی اثر و نفوذ کے اثرات کو مدنظر رکھ کر درجہ بندی کی ۔ 21ہزار افراد کا ردعمل 80ممالک کی بابت ریکارڈ کیا گیا ۔ پہلے نمبر پر امریکہ، دوسرے پر روس ، تیسرے پر چین، چوتھے پر جرمنی، پانچویں پر برطانیہ، چھٹے پر فرانس، ساتویں پر جاپان، آٹھویں پر اسرائیل اور نویں نمبر پر سعودی عرب جبکہ امارات کا نمبر دسواں ہے جبکہ بھارت 15ویں نمبر پر ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…