بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں بچوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنانے والا نوجوان گرفتار

datetime 6  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں سکیورٹی حکام نے بچوں کا جنسی استحصال کرنے والے اور انہیں پلے اسٹیشن کے گیمز کے ذریعے ورغلانے والے نوجوان کو پکڑ لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ کارروائی سعودی پراسیکیوٹر جنرل سعود بن عبداللہ المعجب کی ہدایت پر عمل میں آئی۔سعودی جنرل پراسیکیوشن کے ذرائع نے واضح کیا کہ معاشرے کے تحفظ کے واسطے جنرل پراسکیوشن کا ادارہ اپنے کندھوں پر

موجود ذمّے داری پوری کرنے کے سلسلے میں کردار ادا کر رہا ہے۔ اس حوالے سے مقررہ حدود سے تجاوز کرنے والے عناصر کو تحویل میں لے کر عدلیہ میں پیش کیا جاتا ہے تا کہ انہیں کیفرِ کردار تک پہنچایا جا سکے۔یاد رہے کہ انسدادِ ہراسیت کے نظام کا آرٹیکل نمبر 6 واضح کرتا ہے کہ اگر مجرم بچوں کو یا معذور افراد کو ہراساں کرنے کا مرتکب ہوا ہے تو اسے 5 سال تک کی جیل اور 3 لاکھ ریال تک کے جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…