جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

سعودی عرب، اقامہ و سلامتی قوانین کی خلاف ورزی پر نئی سزاؤں کا اعلان،نئے قانون سے پاکستانیوں سمیتبڑی تعداد میں غیرملکی متاثر ہونگے،تفصیلات جاری

datetime 3  جولائی  2018 |

ریاض(آ ئی این پی)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ جو شخص بھی اقامہ ، محنت اور سرحدی سلامتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی شخص کو آمد ورفت یا روزگار یارہائش کی سہولت فراہم کریگا اسے 6ماہ تک قید اور ایک لاکھ ریال تک جرمانے کی سزا دی جائیگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ جو شخص بھی اقامہ ، محنت اور سرحدی سلامتی قوانین کی خلاف ورزی

کرنے والے کسی بھی شخص کو آمد ورفت یا روزگار یارہائش کی سہولت فراہم کریگا اسے 6ماہ تک قید اور ایک لاکھ ریال تک جرمانے کی سزا دی جائیگی۔ اگر مدد کرنے والا غیر ملکی ہوگا تو اسے قید کی سزا مکمل کرنے پر مملکت سے بیدخل بھی کردیا جائیگا۔ ایک سے زائد غیر قانونی تارکین کو سہولت فراہم کرنے پر جرمانے اور سزائیں بھی بڑھا دی جائیں گی۔نئے قانون سے پاکستانیوں سمیتبڑی تعداد میں غیرملکی متاثر ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…