پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب، نابینابچہ موبائل اور کمپیوٹر کا ماہر، 12سالہ ماذن نے موبائل اور کمپیوٹر آلات کی اصلاح و مرمت کرکے لوگوں کو ششدر کردیا،ونڈوز کابھی ماہر،جسے نظر نہیں آتا وہ یہ سب کچھ کیسے کرلیتاہے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آ ئی این پی)سعودی عرب میں نابینابچہ موبائل اور کمپیوٹر کا ماہر ہے، 12سالہ ماذن نے موبائل اور کمپیوٹر آلات کی اصلاح و مرمت میں کمال پیدا کرکے لوگوں کو ششدر و حیران کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی شہر قصیم کے نابینا بچے نے قوت ارادی اور مشکلات کو چیلنج کے طور پر لینے کی مثال قائم کردی۔

12سالہ ماذن نے موبائل اور کمپیوٹر آلات کی اصلاح و مرمت میں کمال پیدا کرکے لوگوں کو ششدر و حیران کردیا۔ وہ سافٹ ویئر ڈالنے ، ایک موبائل سے دوسرے موبائل اور ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں معلومات منتقل کرنے، اس کے علاوہ ونڈوز اور مینکتوش میں مہارت پیدا کئے ہوئے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…