منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پاکستان کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی پھر تبدیل، فخر زمان کے ساتھ کون اوپننگ کرے گا؟ سرفرازاحمد کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 30  جون‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے کہا ہے کہ کسی سینئر سے خوفزدہ نہیں،سب سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ایک انٹرویو میں سرفراز احمد نے کہا کہ محمد حفیظ اور شعیب ملک سے کوئی خطرہ نہیں ،حفیظ سے دورہ زمبابوے میں اوپننگ کرانے

کا فیصلہ کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ انہوں نے اپنے جذبات پر بہت حد تک قابو پالیا ہے ،اس لئیوہ کسی سینئر سے خوفز دہ نہیں ۔سرفراز احمد کا کہناتھاکہ پاکستان سپر لیگ اچھا پلیٹ فارم ہے تاہم ایسے کھلاڑی کو ترجیح دینی چاہیے جو سسٹم کے تحت آگے آئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…