بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

بھارت و افغانستان کی پاکستان کی سالمیت کے خلاف ایک اور سازش بے نقاب،سوئٹرزلینڈ میں پی ٹی ایم مظاہرے میں شریک افراد کا بھانڈہ پھوٹ گیا، افسوسناک انکشافات

datetime 26  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنیوا(آئی این پی)بھارت اور افغانستان کی پاکستان کے اندرونی معاملات کی ایک اور سازش سے پردہ اٹھ گیا،سوئٹرزلینڈ میں پشتون تحفظ موومنٹ کے مظاہرے میں بھارتی اور افغان جھنڈے لہراتے پکڑے گئے،پشتون تحفظ موومنٹ کو بیرونی آقاؤں کی مکمل آشیر باد حاصل ہے، بھارت اور افغانستان پاکستان دشمنی اور زہر افشانی میں مکمل طور پر شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارت اورافغانستان کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کی

ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی، سوئٹرزلینڈ میں پشتون تحفظ موومنٹ کے مظاہرے میں بھارتی اور افغان جھنڈے لہراتے رہے۔جنیوا میں احتجاج کے دوران ثابت ہوگیا کہ پشتون تحفظ موومنٹ کو فنڈ کرنے میں بھارت اور افغانستان پیش پیش ہیں۔ بھارت کی مدد سے چلنے والی ملک دشمن تنظمیں بھی مظاہرے میں شریک ہوئیں۔ یہ اس بات کی جانب واضح اشارہ ہے کہ پی ٹی ایم کو اس کے وہ بیرونی آقا چلارہے ہیں اورپاکستان کیخلاف زہرافشانی میں سرگرم عمل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…