اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے امیدواروں سے ٹکٹ واپس لینے کا سلسلہ تیز کردیا ، سکندر بوسن کے بعد ایک اور اہم ترین رہنماسے بھی ٹکٹ واپس لے لیا گیا

datetime 26  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے امیدواروں سے ٹکٹ واپس لینے کا سلسلہ تیز کردیا ،سکندر بوس کے بعد چوہدری محمد الیاس بھی پارٹی ٹکٹ سے محروم کردیے گئے ۔پی ٹی آئی نے سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن سے ملتان کی نشست پرپارٹی ٹکٹ واپس لیا تھا

اب گجرات کے حلقے این اے 71 کے چوہدری محمد الیاس اور پی پی 24 کے محمد زبیر سے ٹکٹ لے لیا ہے ٗدونوں امیدواروں کے نام تحریک انصاف کی فہرست سے غائب ہیں ،چوہدری الیاس پی ٹی آئی کے سابق ضلعی صدر اور 2013ء میں پارٹی کے امیدوار تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…