اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کی گروپنگ ،عمران خان نے اعتراف کرلیا،دھماکہ خیز اقدامات کا اعلان

datetime 26  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی میں گروپنگ کا اعتراف کرلیا ٗتحریک انصاف میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے گروپس موجود ہیں ٗحکومت میں آئے تو گروپنگ ختم ہو جائیگی ٗارکان قومی و صوبائی اسمبلی کوترقیاتی فنڈز جاری نہیں کرینگے ٗ حکومت میں آئے تو پی آئی اے کی نجکاری نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف میں جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے گروپس موجود ہیں۔

عمران خان نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ ایک بار جب پی ٹی آئی حکومت میں آجائے گی تو یہ گروپنگ ختم ہوجائے گی۔سربراہ تحریک انصاف نے اس بات کا بھی اعلان کیا ہے کہ وہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری نہیں کریں گے۔عمران خان نے کہا کہ ایم این ایز اور ایم پی ایز کو ترقیاتی فنڈز دینے کا عمل کرپشن کو فروغ دیتا ہے۔قومی فضائی ایئر لائن پی آئی اے کے بارے میں بات کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ اگر ان کی حکومت آئی تو وہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…