جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

مبینہ کرپشن کیسز میں طلبیوں کا سلسلہ جاری ٗزعیم قادری کا بھی نمبر آگیا، نیب کا دھماکہ خیز اقدام،فواد حسن فواد اور شہبازشریف بھی زد میں آگئے

datetime 26  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی ) مبینہ کرپشن کیسز میں طلبیوں کا سلسلہ جاری ٗزعیم قادری کا بھی نمبر آگیا، نیب کا دھماکہ خیز اقدام،فواد حسن فواد اور شہبازشریف بھی زد میں آگئے،نیب لاہور میں مبینہ کرپشن کیسز میں طلبیوں کا سلسلہ جاری ہے اس ضمن میں ذرائع نے این این آئی کو بتایا کہ نیب حکام نے 3 جولائی کو سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو آشیا نہ اقبال کرپشن میں

مبینہ کرپشن پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن )کے صدرسابق وزیراعلیٰ پنجاب پنجاب میاں شہباز شریف کو 5 جولائی کو صاف پانی کمپنی میں مبینہ کرپشن کیس میں دوبارہ طلب کر لیا گیا ہے زرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے باغی رہنمازعیم قادری کو صاف پانی کمپنی160 میں مبینہ کرپشن کیس میں 27 جون کو طلب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…