اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا نیب کی کارروائیوں پر سخت حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ،نوازشریف اور شہبازشریف کے رابطے،پارٹی رہنماؤں کو نیب کے خلاف بڑے اقدام کی ہدایات جاری کردیں

datetime 26  جون‬‮  2018 |

لندن(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کا نیب کی کارروائیوں پر سخت حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو نیب کی کارروائیوں کے خلاف احتجاج کی ہدایت کردی۔قومی احتساب بیورو(نیب ) نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59 سے چوہدری نثار کے مد مقابل مسلم لیگ (ن) کے امیدوار قمرالاسلام کو گرفتار کیا جنہیں صاف پانی کمپنی کےاسکینڈل میں 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پرنیب کے حوالے کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)نے نیب کی کارروائیوں پر سخت حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے اور (ن) لیگ کے قائد نوازشریف نے لندن سے پارٹی رہنماؤں کو فون کیے جس میں انہوں نے نیب کی کارروائیوں کیخلاف احتجاج کی ہدایت کی ہے۔میاں نوازشریف نے پارٹی کے صدر شہبازشریف کو بھی کراچی ٹیلی فون کیا اور انتخابی مہم پر گفتگو کی۔دوسری جانب سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی (ن) لیگی امیدوار قمرالاسلام کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…