اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

وہ ظالم اور گھٹیا شخص ہےجو۔۔ اسحاق ڈار کی چلتے پھرتے ویڈیو سامنے آنے کے بعد کیپٹن صفدرنے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ گئے

datetime 26  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف کے دامادکیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ وہ کوئی ظالم اور گھٹیا ہی ہوگا جو بیماری کو بہانہ بنائے گا،اسحاق ڈارکو دل کی تکلیف ہوئی وہ علاج کرارہے ہیں،جس کے گھر میں پریشانی اور بیماری ہوبات نہیں کرنی چاہیے، میری پراپرٹی 1872سے آرہی ہے،اگربزنس ہوتا ہے تو کہتے ہیں منی ٹریل بتائیں۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ اسحاق ڈارنے صحت کی وجہ سے

ملک چھوڑاتوآج ڈالرکہاں جارہاہے؟،اسحاق ڈاروزیرخزانہ تھے توڈالر 100روپے کاتھا،ان کو دل کی تکلیف ہوئی وہ علاج کرارہے ہیں اورجو شخص جیل نہیں گیا وہ اپناعلاج کراسکتاہے،میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کرسکتاہے اورجو جیل میں بیمار ہوتا ہے اس کا علاج جیل کی ذمہ داری ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ میری پراپرٹی 1872سے آرہی ہے،اگربزنس ہوتا ہے تو کہتے ہیں منی ٹریل بتائیں۔نواز شریف کے وطن واپس آنے کے سوال پر کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ میاں صاحب پاکستان ضرور آئیں گے ،

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…