بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

نیب ہیڈکوارٹر کو بارود سے اڑانے کی دھمکی، چیئرمین نیب کے تہلکہ خیز انکشافات کے بعدنیب ہیڈکوارٹر کا کنٹرول کس نے سنبھال لیا؟بڑی خبر آگئی

datetime 26  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نگراں وزیر داخلہ محمد اعظم خان کی ہدایت پر نیب ہیڈکواٹرز اسلام آباد کی سیکیورٹی پولیس کمانڈوز کے حوالے کر دی گئی۔ گزشتہ روز نگراں وزیر داخلہ محمد اعظم خان نے نیب ہیڈکواٹرز کی سیکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ نیب ہیڈکواٹرز کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے۔وزیرداخلہ کی ہدایت پر آئی جی اسلام آباد نے نیب ہیڈکواٹرز اسلام آباد

کی سیکیورٹی پولیس کمانڈوز کے حوالے کر دی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا تھا کہ ماضی میں نیب ہیڈکوارٹرز کو بارود سے اڑانے کی دھمکی دی گئی مگر کرپشن کیخلاف بلاتفریق جہاد جاری رہیگا۔انہوں نے کہا تھا کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ نیب سیاستدانوں کو گرفتار کرے تاکہ وہ سیاسی شہید بن جائیں، نیب کسی کی خواہش کے مطابق گرفتاریاں نہیں کرتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…