پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی ایسی چیز پر بیٹھ کر حلقے میں ووٹ مانگنے پہنچ گئے کہ جس نے دیکھا اسے یقین نہ آیا، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 26  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (نیوز ڈیسک)ملتان میں تحریک انصاف کی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے حلقہ انتخاب میں موٹر سائیکل پر ووٹ مانگنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان میں پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنے حلقہ انتخاب کے علاقے شریف پورہ،منظور آباد اور ممتاز آباد کے علاقے میں موٹرسائیکل پر کارکنان کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کمپین کی۔شاہ محمود قریشی کے مطابق وہ اپنے حلقہ انتخاب کے عوام سے اسی طرح موٹر سائیکل پر جا کر ملاقات کرتے رہتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…