بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں طویل ہو گئیں، عام انتخابات کے باعث تعطیلات میں مزید اضافہ

datetime 25  جون‬‮  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں عام انتخابات 25 جولائی کو ہو رہے ہیں جبکہ سندھ بھر کے سکولوں کی چھٹیاں پہلے ختم ہونے والی تھیں، اب سکول و کالجز میں 27 جولائی تک تعطیلات میں توسیع پر غور کیا جا رہا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے گرمیوں کی چھٹیاں گرمی زیادہ ہونے کی وجہ

سے قبل از وقت دے دی تھیں لیکن عام انتخابات کی وجہ سے ان میں 27 جولائی تک توسیع کا امکان ہے، سندھ کے طلبہ کے لیے خوشخبری ہے کہ ان کی چھٹیوں میں اضافہ ہونے جا رہا ہے، محکمہ تعلیم موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کی تجویز نگران سندھ حکومت کو بھیجے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…