بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کی بیماری کا سرٹیفکیٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا گیا ،کس بیماری کا شکار ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بیماری کا سرٹیفکیٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا گیا ہے۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بیماری کا سرٹیفکیٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا گیا ٗ اسحاق ڈار کی میڈیکل رپورٹ نیورو سرجن رچرڈ گلان کی تیار کردہ ہے ٗ رپورٹ پر 8 جون 2018 کی تاریخ درج ہے۔ میڈیکل رپورٹ میں اسحاق ڈار کو سفر کرنے سے روکنے کا کوئی ذکر نہیں،

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فزیو تھراپی سے اسحاق ڈار کی طبیعت میں 10 سے 15 فیصد بہتری آئی جب کہ ان کی گردن کی حرکت محدود ہے۔رپورٹ کے مطابق اسحاق ڈار کو بائیں بازو میں بھی تکلیف محسوس ہوتی ہے لہذا ان کی 8 ہفتے فزیو تھراپی کی جائے گی جس کے بعد ایم آر آئی اسکین کیا جائیگا جبکہ ایم آر آئی کے بعد فیصلہ ہوگا کہ سرجری کی ضرورت ہے یا نہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…