ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن)نے مزید حلقوں میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیا ٗ کیپٹن صفدر ،سردار شاہ جہان، مرتضیٰ عباسی ،شہریار مہتاب، بابر نواز،شیخ اعجاز کافیصلہ ہوگیا

datetime 25  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے مزید حلقوں میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے ٗ کیپٹن (ر)صفدر این اے 14 سے انتخاب لڑیں گے۔پیر کو مسلم لیگ(ن) نے آئندہ انتخابات کیلئے مزید ٹکٹ جاری کر دیئے جس کے مطابق کیپٹن صفدر این اے 14 سے انتخاب لڑیں گے۔

ما نسہرہ کے حلقہ این اے 13 سے سردار شاہ جہان ، این اے 15 ایبٹ آباد سے مرتضی عباسی ، این اے 16 سے سردرار شہریار مہتاب ، این اے 17 ہری پور سے بابر نواز خان کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے جبکہ پی پی 14 فیصل آباد سے شیخ اعجاز کو مسلم لیگ (ن )کا ٹکٹ دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…