بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

معروف جھیل میں خشک سالی کے ڈیرے،اس جھیل میں کس ملک سے آبی پرندے آتے تھے؟افسوسناک صورتحال

datetime 25  جون‬‮  2018 |

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواح میں واقع تفریحی مقام ہنہ جھیل کا بڑا حصہ ایک مرتبہ پھر خشک ہوگیا۔کوئٹہ شہر سے تقریبا 18کلومیٹر کے فاصلے پر واقع پہاڑوں میں گھری ہنہ جھیل رواں سال اپریل میں بارشوں کے بعد پانی سے تقریبا بھر گئی تھی، تاہم اب جھیل کا ایک بڑا حصہ 2 ماہ کے عرصے میں خشک ہوگیا ہے۔ اس وقت ہنہ جھیل کے محض تھوڑے سے حصے پر پانی موجود ہے۔

بیشتر حصہ خشک ہونے کے باعث جھیل چٹیل میدان کا منظر پیش کرنے لگی ہے۔پانی خشک ہونے کے باعث جھیل کے وسطی حصے پر پڑی دراڑیں واضح طور پر دیکھی جاسکتی ہیں۔اور تفریح کے لیے آنے والے سیاح جھیل کے خشک حصے پر چہل قدمی کرتے نظر آتے ہیں۔ہنہ جھیل کا بڑا حصہ خشک ہونے سے جھیل میں واٹر اسپورٹس کا سلسلہ بھی بند ہوگیا ہے، جس سے کھلاڑیوں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…