اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

سہیل خان کی فلم ’’شور شرابا ‘‘ میں رابی پیرزادہ کا ایسا سین شامل کر لیا گیا کہ جان کر آپ بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

datetime 25  جون‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) سہیل خان پروڈکشن کی فلم ’’ شور شرابا ‘‘ میں اداکارہ رابی پیرزادہ کے بولڈ سین بھی شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق فلم ’’شور شرابا ‘‘ کو 29جون کو نمائش کے لئے سینما گھروں میں پیش کیا جائے گا جو رابی پیرزادہ کے کریئر کی بطور ہیروئن پہلی فلم ہے ، فلم میں انکے مد مقابل عدنان خان ہیرو کا کردار ادا کررہے ہیں ۔جبکہ مصطفی قریشی نے فلم میں انکے والد کا کردار نبھایا ہے ۔ذرائع کے مطابق فلم ’’شور شرابا ‘‘ میں خوبرو اداکار ہ رابی پیرزادہ کے بولڈ سین بھی شامل ہیں ۔دوسری جانب صحافیوں کے لئے فلم کا پریمیئر شو آج ( منگل ) کو پانچ بجے مقامی سینما گھر میں ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…