ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی لڑائی پر عمران خان کے صبر کا پیمانہ بھی بالآخر لبریز ہو گیا، کھل کر بول پڑے، ایسا اعلان کر دیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، دھماکہ خیز اقدام

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان ہونے والی پارٹی اجلاس میں نوک جھونک پر کہا کہ ہر سیاسی پارٹی میں لڑائیاں ہوتی رہتی ہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں بھی لڑائیاں ہوتی رہتی ہیں اور اسی وجہ سے پی پی

نے ناہید خان کو پارٹی سے نکال دیا تھا، پروگرام میں انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین اگر ٹی وی پر آ کر اختلافات سے متعلق بات کرتے ہیں تو یہ بہت امیچیور ہوا ہے اور میں اس کی مذمت کرتا ہوں، انہوں نے کہا کہ میں اور میری پارٹی اس سے مایوس ہے لیکن یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے جلد ہی حل ہو جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…