اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کی کابینہ لوگوں کو کس اہم سیاسی جماعت کی جانب راغب کر رہی ہے؟تحریک انصاف نے سنگین الزامات عائد کردیئے،چیف الیکشن کمشنرنوٹس لینے کا مطالبہ

datetime 24  جون‬‮  2018 |

بنوں (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے الزام عائد کیا ہے کہ کے پی کابینہ لوگوں کو جے یوآئی کی جانب راغب کر رہی ہے،چیف الیکشن کمشنرنوٹس لیں ٗمولانا فضل الرحمان نے کشمیرکازکو نقصان پہنچایاہے۔ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ عمران خان بنوں سے الیکشن جے یو آئی کی کرپشن کیخلاف لڑ رہے ہیں۔نگراں وزیراعلیٰ

دوست محمد اور ان کی کابینہ قانون توڑ رہی ہے ٗکے پی کابینہ لوگوں کو جے یوآئی کی جانب راغب کر رہی ہے۔چیف الیکشن کمشنرنوٹس لیں۔مولانا فضل الرحمان نے کشمیرکازکو نقصان پہنچایا۔2013میں بھی انتخابات دھاندلی کا شکار ہوگئے تھے۔کراچی میں ایم کیوایم اور پنجاب میں ن لیگ نے دھاندلی کی ۔اس الیکشن میں پاک فوج کی جانب سے ڈھاندلی نہ ہونیکی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…