ہفتہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2026 

شام کے حوالے سے ایران کے بغیر امریکا کی روس سے مفاہمت کی کوشش

datetime 24  جون‬‮  2018 |

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شام کے جنوبی شہروں میں اسد رجیم اور اس کی حامی فورسز کی جانب سے حالیہ پیش قدمی کے بعد امریکا نے اسد رجیم اور اس کے حلیف روس کو خطرناک نتائج کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسد رجیم کی جانب سے مزید نفری جنوبی شہروں کو روانہ کرنے پر امریکی وزارت خارجہ نے سخت الفاظ میں رد عمل ظاہر کیا ۔ امریکی حکومت نے اسد رجیم اور روس دونوں کو خبردار کیا کہ جنوبی شام میں جنگ بندی کی کسی

بھی نوعیت کی خلاف ورزی کے خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔ امریکا نے روس پر زور دیا کہ وہ اپنے حلیف اسد رجیم کو جنوب مغربی علاقوں میں مہم جوئی سے باز رکھے ورنہ اسے اس کی قیمت چکانا پڑ سکتی ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ روس نے اسد رجیم کے ساتھ مل کر جنوبی سرحد سے ایرانی حمایت یافتہ فورسز کو نکالنے کا وعدہ کیا تھا اور طے پایا تھا کہ اردن اور اسرائیل کی سرحد پر شام کی اعتدال پسند قوتوں کو مضبوط کرنے کا موقع دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…