پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

عراق کی سیاست میں اہم پیشرفت،حیدر العبادی اور مقتدیٰ الصدر کا سیاسی اتحاد کا اعلان

datetime 24  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی اور الصدر گروپ کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے سیاسی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ عراق کی سیاست میں اس اتحاد کو حکومت سازی کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 12 مئی 2018ء کو عراق میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں غیر متوقع طورپر حیدر العبادی کی جماعت سب سے زیادہ ووٹ لے کر پارلیمنٹ کی مضبوط قوت بن کر سامنے آئی جب کہ حیدر العبادی کی جماعت تیسرینمبر پر رہی تھی۔

گذشتہ روز دونوں رہ نماؤں نے نجف میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں سیاسی اتحاد کا اعلان کیا۔ اس موقع پر دونوں رہ نماؤں نے کہا کہ ان کا سیاسی اتحاد فرقہ ورایت سے ماورا ہے۔جون کے اوائل میں مقتدیٰ الصدر اور دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ ووٹ لینے والی ھادی العامری کی جماعت نے سیاسی اتحاد کا اعلان کیا تھا۔ العامری کو ایران کے مقربین میں شمار کیا جاتا ہے تاہم اب یہ واضح نہیں کہ آیا العبادی اور مقتدیٰ الصدر کے سیاسی اتحاد کے بعد ھادی العامری اس کا حصہ رہیں گے یا نہیں۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…