جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس نے پولیس والوں کی موجیں لگوا دیں لاڑکانہ پولیس ہیڈکوارٹر دورے کے موقع پر ایسی چیز دیکھ لی کہ فوراََ ہی بڑا اعلان کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2018 |

لاڑکانہ (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پولیس والوں کی رہائش کیلئے پرانے کوارٹر کو دیکھ کر حیرت ہوئی ‘ پولیس والے بھی انسان ہیں ‘ چیف جسٹس ثاقب نثار نے پولیس ہیڈ کواٹر اور دفاتر کا دورہ کیا۔ ہفتہ کو چیف جسٹس نے پولیس ہیڈ کوارٹر اور دفاتر کا دورہ کیا۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہاکہ پرانے کوارٹرز دیکھ کر حیرت ہوئی۔ پولیس والے بھی انسان ہیں۔ چیف جسٹس نے ایس پی سے سوال کیا کہ مرمت کیلئے کتنا بجٹ ملتا ہے؟۔ ایس پی نے جواب دیا کہ ہر 3 ماہ بعد 2 لاکھ روپے ملتے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ٹھیک ہے اس معاملے کو بھی دیکھ لیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…