جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

ایم کیوایم پاکستان کاحقیقی وارث کون ؟فاروق ستار یا خالد مقبول صدیقی؟ فیصلے کی گھڑی آگئی،کراچی میں ہلچل

datetime 10  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ایم کیوایم پاکستان کاحقیقی وارث کون ہو گا؟ فاروق ستار کی درخواست پر اسلام آبادہائی کورٹ ایم کیو ایم کی کنوینر شپ کامحفوظ فیصلہ (آج) پیر کو سنائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے ایم کیو ایم کاکنوینر خالد مقبول صدیقی کو قراردیئے جانے کے خلاف فاروق ستار کی درخواست پر اسلام آباد

ہائی کورٹ محفوظ فیصلہ (آج) پیر سنائے گی۔جسٹس عامرفاروق نے فاروق ستار کی درخواست پر 17اپریل کوفیصلہ محفوظ کیا تھا۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کاکنوینر خالد مقبول صدیقی کو قراردیا تھا جس کے خلاف فاروق ستار نے درخواست میں خالد مقبول صدیقی کو ایم کیو ایم کاکنوینر قرار دینے کے فیصلے کوچیلنج کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…