ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

علی ترین کاالیکشن سے دستبرداری کااعلان،جہانگیرین ترین کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا ،جہانگیر ترین نے واپسی کا اعلان کردیا،حیرت انگیز دعویٰ

datetime 10  جون‬‮  2018 |

لودھراں (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہا نگیر ترین کے بیٹے علی ترین کے الیکشن سے دستبرداری کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی کارکناں نے جہانگیرترین کی رہائشگاہ کے باہردھرنا دے دیااو ر موقف اختیار کیا کہ علی ترین الیکشن نہ لڑے توبائیکاٹ کریں گے،کوئی اورامیدوارقابل قبول نہیں۔

اپنی رہائش گا ہ کے باہردھرنا دینے والے پی ٹی آئی کارکنان سے خطاب میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں،سب متحدہیں، علی ترین اپنی تعلیم مکمل کرکے دوبارہ آئیں گے اورعوام کی خدمت کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اللہ پربھروسہ ہے،کوئی غلط کام نہیں کیا,،عدالت سے سر خروہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…