ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کے ستارے گردش میں،سپریم کورٹ میں طلبی کے بعدعائشہ احد نے بھی ایک اور بڑا’’وار‘‘کردیا

datetime 10  جون‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )عائشہ احد ملک کی درخواست پر سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف تھانہ جنوبی چھاؤنی میں بھی مقدمہ درج کر لیا گیا۔ حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف اس سے پہلے تھانہ اسلامپورہ میں بھی مقدمہ درج ہے۔

تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے عائشہ احد ملک کی جانب سے دی جانے والی درخواست کے متن کے مطابق حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔یاد رہے کہ چیف جسٹس نے عائشہ احد کے وکیل کی جانب سے تھانہ اسلامپورہ میں درج مقدمے میں پولیس کی جانب سے کارروائی نہ ہونے کی شکایت پرحمزہ شہباز کو کل روز عدالت میں طلب کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…