اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیاسی دنگل لڑنے کیلئے تیارہوں، کس حلقے سے الیکشن لڑوں گا ؟ سعد رفیق نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 10  جون‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی)مسلم لیگ( ن) کے رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ حلقہ بدلنے کی افواہیں مخالفین کا پراپیگنڈہ ہے،این اے 129 اور 131 سے کاغذات نامزدگی کل جمع کراں گا اور لاہورکاسب سے بڑاسیاسی دنگل لڑنے کے لئے تیارہوں۔میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ میراسابقہ حلقہ این اے129،131اور132میں تقسیم کیا گیا

صرف پی ٹی آئی کو فائدہ پہنچانے کے لئے این اے125کے3ٹکڑے کیے گئے جس پر الیکشن کمیشن کاحلقہ بندی کے بنیادی اصولوں سے انحراف افسوسناک ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے حلقہ بدلنے کی افواہیں مخالفین کا پراپیگنڈہ ہے میں لاہورکاسب سے بڑاسیاسی دنگل لڑنے کے لئے تیارہوں ،این اے 129 اور 131 سے کاغذات نامزدگی کل جمع کراں گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…