منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

انگلش کرکٹ کی سمت درست نہیں ٗکیون پیٹر سن

datetime 10  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)سابق بیٹسمین کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ کی سمت درست نہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ 2 برس کے دوران انگلش ٹیم کی سفید بال کے ساتھ کرکٹ میں کافی بہتری آئی مگر اس دوران ٹیسٹ میں کارکردگی خراب ہوئی ہے۔

پیٹرسن نے کہاکہ میں نہیں جانتا ہوں کہ انگلینڈ کس طرف جانا چاہتا ہے ہم آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی20 جیت چکے، ہوم اینڈ اوے ایشز میں فتح ملی، بھارت کو کچھ عرصے قبل اس کے ملک میں شکست دی، لوگ بہت زیادہ ٹیسٹ کی فکر کرتے ہیں اور اب اس پر دھیان نہیں دیا جا رہا ۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…